سید علی گیلانی کامختار احمد مخدومی، محمد ایوب کی وفات پر افسوس کا اظہار

سری نگر : قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی نے کشمیری رہنمامختار احمد مخدومی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں سید علی گیلانی نے لکھا ہے کہ اللہ رب العالمین میرے برادرنسبتی  مختار احمد مخدومی  مرحوم کی مغفرت فرمائے، انکی حسنات کو قبولیت بخشے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید پڑھیں: آزادی کشمیر کے بغیر،مسئلہ کشمیر کا کوئی اور حل نہیں، سید صلاح الدین

اللہ رب العالمین پلوامہ کے رہائشی تحریک حریت کے رکن عزیزی محمد ایوب مرحوم کی مغفرت فرمائے، انکی حسنات کو قبولیت بخشے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Recommended For You

About the Author: admin