سرینگرٹریفک حادثہ:ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

سری نگر:جموں سرینگر شاہراہ پر رام بن  میں ٹریفک کے حادثے میں،ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

کرول پل کے قریب ایک مسافر بردار گاڑی بدھ کی صبح سڑک سے لڑھک کر دریائے چناب میں جاگر ی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے اور گاڑی میں سوار دیگر چھ مسافر لاپتہ ہوئے ہیں۔

خیبر، ٹریفک حادثہ،3 افرادجاں بحق16زخمی

کے پی آئی کے مطابق  ابھی تک دریائے چناب کے گہرے پانی میں حادثے کے بعد لاپتہ ہوئے چھ مسافروں کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Recommended For You

About the Author: admin