جنوبی، شمالی کشمیر کے کئی علاقے فوجی محاصرے میں آگئے

 سری نگر: بھارتی فوج نے ہفتے کو جنوبی ضلع شوپیاں اورشمالی ضلع بارہ مولا کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔

مزید پڑھیں: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

جنوبی ضلع شوپیان میں تاریخی مغل روڑ جبکہ سوپور میں  زینہ گیر بیلٹ اور سعدپورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے ۔کے پی آئی  کے مطابق   بھارتی فوج کی  بھاری جمعیت  نے ہفتے کی صبح شمالی اور جنوبی کشمیر کے ان علاقوں کو محاصرے میں  لیا۔ فوج نے گھر گھر تلاشی مہم شروع کر دی ہے

Recommended For You

About the Author: admin