یوم یکجہتی کشمیرجمعہ کو منایا جائے گا

سرگودھا: یوم یکجہتی کشمیر کل جمعہ کوپاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر منایا جائے گا ، مختلف سیاسی مذہبی و سماجی تنظیموں کے علاوہ سرکاری اداروں نے حکمت عملی تیار کرلی۔

مزید پڑھیں: مسئلہ کشمیرکا پروقار،پرامن طریقہ سے کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے،جنرل قمرجاوید باجوہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائینگی ،ضلعی انتظامیہ اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی جائیگی جو کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار ہوگی اس روز ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Recommended For You

About the Author: admin