شوپیان میں سرچ آپریشن شروع

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بھارتی فورسز نے مشترکہ طور پر شدید برفباری کے دوران ہی علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں وکشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر مجاہدین کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر شوپیان ضلع کے ترکہ وانگام علاقے کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیاہے

Recommended For You

About the Author: admin