سینئرصحافی وصباح نیوز کے چیف ایڈیٹرشکیل احمد ترابی کے بڑے بھائی غفور احمد خان لندن میں انتقال کرگئے

لندن ،اسلام آباد:سینئر صحافی اورصباح نیوز کے چیف ایڈیٹر شکیل احمد ترابی کے بڑے بھائی غفور احمد خان لندن میں انتقال کرگئے ،

ان کی نماز جنازہ آج جمعہ کو لند ن میں ہی ادا کی جائے گی ، غفور احمد خا ن طویل عرصے سے علیل تھے اور اس وقت حالیہ وباء کورونا کے مرض میں مبتلاتھے ،جمعرات کو وہ اس بیماری سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے ،

ان کی نمازجنازہ کل جمعہ کو لندن میں ہی ادا کی جائے گی

Recommended For You

About the Author: admin